Description
Pack of 5 (1=115) Tecno Data Cable Micro USB For Mobile 1 meter
Price 575 + 175 = 750
السلام علیکم ، یہ چیز آپ کو پوسٹ آفس کے ذریعے بھجوائی جائے گی، بھجوانے کا خرچ عام طور پر 175 روپے ہوتا ہے، سارے پیسے آپ نے چیز ملنے اور چیک کرنے کے بعد ایزی پیسہ یا جیز کیش سے بھیجنے ہیں ، یہ سودا ہم نے اور آپ نے اللہ سے ڈر کر کرنا ہے ، اس میں کوئی فراڈ نہیں کرنا ہے ، درست چیز لینا آپ کا حق ہے اور جائز پیسے لینا ہمارا حق ہے، اس لئے آپ کی فیس بک پر اسلامی پوسٹ کا ہونا ضروری ہے، جزاک اللہ